fbpx

بریکنگ، عید پر چھٹیاں چھٹیاں نہ رہیں، این سی او سی کے اعلان سے پاکستانی قوم پریشان

بریکنگ، عید پر چھٹیاں چھٹیاں نہ رہیں، این سی او سی کے اعلان سے پاکستانی قوم پریشان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق این سی او سی نے عید کی تعطیلات اور پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے

این سی اوسی نے 10 سے 15 مئی تک عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کر دیا،زیادہ چھٹیوں کا مقصد عید کے دوران ملکی سطح پرنقل حمل کومحدود کرنا ہے ،یوم علی،شب قدر،اعتکاف،جمعتہ الوداع کیلئے گائیڈ لائنز پرعمل درآمد یکم مئی سے ہو گا،8 سے 16 مئی تک’’گھر رہو محفوظ رہو‘‘کی حکمت عملی پرعمل درآمدکیاجائے، ’گھررہومحفوظ رہو‘‘کی حکمت عملی کے تحت تمام مارکیٹیں،دکانیں،کاروبار بند رہیں گے ،تفریحی مقامات، پبلک پارکس، شاپنگ مالز8سے16 مئی تک بندرہیں گے،مہندی، جیولری،کپڑوں کے اسٹالز پرپابندی ہو گی،تفریحی مقامات اوران کے گرد موجود ہوٹل بھی بند رہیں گے،نجی گاڑیوں،رکشوں،ٹیکسیوں کو50 فیصد سواریوں کے ساتھ اجازت ہوگی 7مئی تک اضافی ٹرینیں چلائی جائیں گی،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.