عید سے پہلے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو ملی خوشخبری

عید-سے-پہلے-مولانا-فضل-الرحمان-کے-قریبی-ساتھی-کو-ملی-خوشخبری #Baaghi

عید سے پہلے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کو ملی خوشخبری

پشاور ہائیکورٹ میں سابق ڈی ایف او موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظورکر لی گئی

عدالت نے مقررہ وقت میں ٹرائل مکمل نہ ہونے پر موسیٰ خان کی ضمانت منظور کرلی موسی ٰخان کو اثاثہ جات کیس میں 24 ستمبر 2020 کو نیب نے ڈی آئی خان سے گرفتار کیا تھا

قبل ازیں رواں برس ماہ فروری میں پشاورہائیکورٹ نے موسیٰ خان کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی ،موسیٰ خان نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ نیب پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈی ایف او موسی ٰخان بلوچ کو گرفتار کر لیا تھا،سابق ڈی ایف او مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ہیں،موسی ٰخان کے بڑے بیٹے مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکریٹری ہیں،موسیٰ بلوچ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری جاری تھی،نیب نے انہیں سوال نامہ دیاتھا ۔جنکےجوابات جمع کرانے وہ بدھ کےروزپشاور جارہےتھے، راستہ میں متنی کے قریب انہیں گرفتار کرلیا گیا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

مریم نواز کی طرف سے ملاقات کی باضابطہ دعوت نہیں آئی،مولانا نے شکوہ کر ہی دیا

پشاور میں جے یو آئی کی تاریخی کانفرنس، عوام کا جم غفیر،مولانا فضل الرحمان کا خصوصی خطاب

حالات وہاں تک مت لے جاو جہاں قوت برداشت جواب دے جائے،مولانا فضل الرحمان

Comments are closed.