لاہورقلندرزنے ٹاس جیت لی ، کیا اہم فیصلہ

لاہورقلندرزنے ٹاس جیت لی ، کیا اہم فیصلہ

باغی ٹی وی : لاہورقلندرزکاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے ،کپتان پشاورزلمی وہاب ریاض نے کہا ہے کہ کوشش کریں گےاچھاٹوٹل دیں، لاہور قلندر کے کپتان کا کہنا ہے کہ پشاورزلمی کی ٹیم کو150رنزتک آوَٹ کرنےکی کوشش کریں گے،

ادھر لاہور قلندرز کے دلبر حسین نے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے، ٹیم میںکپتان سہیل اختر، محمد حفیظ، بین ڈنگ جیسے بہترین کھلاڑی موجود ہیں اور فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ ساتھ راشد خان کی شمولیت کے بعد بولنگ کا شعبہ مضبوط ہوچکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، گزشتہ سال ٹیم نے بہت محنت کی تھی اور عمدہ پرفارمنس کی بدولت فائنل تک پہنچی تھی لیکن فیصلہ کن معرکے میں ٹیم کو کراچی کنگز کیخلاف شکست ہوئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.