الیکشن کمیشن کے 2 نئے اراکین کی تقرری غیر آئینی، الیکشن کمیشن حکومت کیخلاف ڈٹ گیا

الیکشن کمیشن نے 2نئے ارکان کی تقرری غیر آئینی قرار دے دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا، سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کروایا گیا،الیکشن کمیشن کے جواب کے ساتھ سپریم کورٹ کے فیصلوں کے حوالے بھی دئیے گئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا کہ ارکان کی تقرری آئین کے آرٹیکل 213 کی خلاف ورزی ہے،چیف الیکشن کمشنر نے ارکان کا حلف لینے سے انکار کیا،23اگست کو سیکریٹری پارلیمانی امور … الیکشن کمیشن کے 2 نئے اراکین کی تقرری غیر آئینی، الیکشن کمیشن حکومت کیخلاف ڈٹ گیا پڑھنا جاری رکھیں