ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….

ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ…. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ڈی ایم آج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کر رہا ہے پی ڈی ایم کے آج کے احتجاج میں بلاول شریک نہیں ہیں تا ہم مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں مریم نواز و دیگر شریک ہیں، اسلام آباد سے سینئر تجزیہ کار محمد فیصل نے دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اہم حلقوں کی جانب سے پی ڈی ایم کو سخت وارننگ دی گئی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو پیغام دیا گیا ہے کہ "الیکشن کمیشن پر اپنی قرار داد جمع کرائیں اور گھر جائیں دھرنا یا فوری فیصلہ پر زور نہ دیا جائے” ورنہ سب کچھ درہم برہم کردینگے ۔ اہم حلقوں کی جانب سے PDM کو سخت وارننگ "الیکشن کمیشن پر اپنی قرار داد جمع کرائیں اور گھر جائیں دھرنا یا فوری فیصلہ پر زور نہ دیا جائے" ورنہ سب کچھ درہم برہم کردینگے ۔۔۔۔ — Muhammed Faisal (@Intl_Mediatior) January 19, 2021 واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج … ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ…. پڑھنا جاری رکھیں