مزید دیکھیں

مقبول

تھرپارکر، سرکاری محکمے بے بس ہو گئے، مزید 12 مور ہلاک

سندھ کےضلع تھرپارکر میں موروں کی پراسرار بیماری سے...

مسلسل تباہی لیکن آخر کب تک..تجزیہ :شہزاد قریشی

عالمی افق میں بدلتی صورت حال کے پیش...

متنازعہ کینالز منصوبہ رانا ثنااللہ اور شرجیل میمن کا رابطہ، بات چیت پر اتفاق

وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا...

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 120احتساب عدالتوں کا فیصلہ خوش آئند ہے،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ رواں سال ریلوے کی بہتری کا سال ہوگا،حادثات کی کمی کے لیے ایم ایل ون بہت اہمیت کاحامل ہے،مین لائن ون منصوبے کی ایکنک منظوری دے گی،ایم ایل ون پر کام بڑی کامیابی ہوگی،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائےگا، دنیا میں یہی سسٹم مل جائے گا کہ فوری انصاف ملے، پھر آپکے آدھے ٹی وی پروگرام ختم ہو جائیں گے،پاکستان چیف جسٹس کے اس اقدام کے بعد بدلنے جا رہا ہے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ کرونا کے حوالہ سے کچھ نہین بتاؤں گا ،موت کے منہ سے نکل کر آیا ہوں، 14 وزارتیں کیں لیکن ایک ٹیکہ نہیں ملا، این ڈی ایم اے نے 8 ٹیکے اور دو پلازمہ کا میرے لئے بندوبست کیا، اعلیٰ عدلیہ جو کہتی ہے ٹھیک کہتی ہے، اعلیٰ عدلیہ کی وجہ سے ہی ریلوے ٹھیک ہے، ریلوے کا ایم ایل ون ہی حل ہے، نئے ٹریک نئے سگنل اور چلانے کا بھی نیا نظام ہو گا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کہا کہ شیخ رشید ایک لاکھ نوکریاں کہاں سے دے گا، چیف جسٹس صاحب کے فیصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، ایم ایل ون کی پے منٹ چین نے کرنی ہے، ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو روزگار مل سکتا ہے، کوئی بوجھ نہیں پڑے گا، شکر کریں پنڈی کے مسائل کراچی والے نہیں،ورنہ پنڈی والے دو منٹ میں شیخ رشید کا برا حال کر دیں، ہم اپوزیشن کا احترام کرتے ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ عید سادگی سے منائیں اس پر عمل کریں، پنڈی میں چار یونیورسٹیاں بنائی ہیں، پاکستان کے کسی شہر میں ایسا نہیں، بدمعاشوں کو نکیل ڈال کر رکھی ہے

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

اے بی سی کی اپوزیشن کو توفیق ہی نہین ہے، شہباز شریف میری پارٹی کا آدمی ہے جیسا کہوں گا ویسے کرے گا.اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف کچھ بھی نہیں کرسکتی،عمران خان 5 سال پورے کریں گے

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan