الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے گرفتار
کنٹونمنٹ الیکشن وارڈ نمبر 9 میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار کر لئے گئے
ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ہدایت پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیا گیا،تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے وارڈ نمبر 9 میں الیکشن جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتارکر لئے، ایس ڈی پی او ڈیفنس غلام دستگیر کا کہنا تاھ کہ ملزم عمر اور عمران نے الیکشن جیتنے پر وقاص اسلم بھٹی کے ڈیرے پر ہوائی فائرنگ کی تھی، ملزمان کی ہوائی فائرنگ کی فوٹیج سامنے آنے پر فورا ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، غملزمان کے قبضے سے پسٹل، پمپ ایکشن اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،الیکشن ڈے پر ہوائی فائرنگ سمیت ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی گئی ہیں،
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
ظلم کی انتہا، اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کے ساتھ ایسا کام کیا گیا کہ…
دوسری جانب لاہورکنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے موقع پر لاہور پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے بہترین انتظامات دیکھنے میں آئے سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر سمیت اعلٰی پولیس افسرخود سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے رہے لاہور پولیس کی بہترین حکمت عملی اور مربوط انتظامات کی وجہ سے پولنگ کا عمل مجموعی طور پر پر امن رہا سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر نے کنٹونمنٹ بورڈز کے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا انہوں نے ڈیوٹی پر موجود پولیس افسروں اور اہلکاروں کو الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے بارے بریفنگ بھی دی
واضح رہے کہ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 60،پاکستان مسلم لیگ (ن)59،آزادامیدواروں نے 55، پاکستان پیپلز پارٹی17،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 10،جماعت اسلامی7،عوامی نیشنل پارٹی2 اوربلوچستان عوامی پارٹی نے 2نشستوں پرکامیابی حاصل کی ہے ۔ملک بھر میں 7نشستوں پر پہلے ہی امیدواربلا مقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں۔
خرم لغاری گھر میں گھسے اور پھر….عدالت میں خاتون نے کیا بیان دے دیا؟