fbpx

بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ:کینڈین ائیر فورس کے طیارے میں کون سی اہم شخصیات پہنچیں: اہم خبرآگئی

راولپنڈی:پاکستانی قیادت سعودی عرب:پیچھے سے بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ:اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق پاکستانی قیادت اس وقت سعودی عرب میں اہم مشن پرہے تو دوسری طرف پاکستان میں بھارتی طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کرکے سب کوحیران کردیا

پاکستان سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نیو دہلی سے آنے والے طیارے نے نیو ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی،یہ بھی بتایا گیا ہے کہ طیارے نے فیولنگ کے لیے اسلام آباد آئیر پورٹ پر لینڈ کیا

نیو دہلی سے آنے والے طیارے سی ایف سی 4165 کی ری فیولنگ جاری ہے اورطیارے کے عملے نے پاکستانی حکام کا حسن سلوک پر شکریہ ادا کیا

پاکستانی حکام کے مطابق یہ طیارہ کینڈین ائیر فورس کا ہے،جوکہ نیو دہلی سے آیا

پاکستان سول ایوی ایشن کے مطابق بھارت سے آنے والا طیارہ ری فیولنگ کے بعد بحرین روانہ ہوگا ، اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہےکہ حکام نے اس سارے معاملے پرنظررکھی ہوئی ہے اورہرزاویے سے اس لینڈنگ کودیکھا جارہاہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.