امارات ایئرلائن کی جانب سے پاکستان کی نمائندگی کے لیے دعوت پر خوشی ہے، مہوش حیات

مہوش حیات نے سماجی رابطوں کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امارات ایئرلائن کی جانب سے پاکستان کی نمائندگی کے لیے دعوت پر بہت خوشی محسوس ہوئی ہے.

مہوش حیات نے کہا کہ “یو ایس اوپنز ٹینس” کے فائنل میں دعوت پر بہت خوش ہوں جہاں مہان سیلیبریٹیز جیسے “حسن منہاج” کے ساتھ کندھے کے ساتھ کندھا ملا کے کھڑے ہونے کا اعزاز حاصل ہوا.

مہوش حیات کا کہنا تھا کہ حسن منہاج کا نیٹفلکس شو قابل تعریف اور صریح آراء ہے. اس کے ساتھ ہی مہوش نے کہا کہ رفائیل نڈل کی فتح کیک پر چیری کی مانند تھی.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.