ایمرا کا سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020،تین ہزارسے زائد کھلاڑیوں کی شرکت متوقع

لاہور:ایمرا کا سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020،تین ہزارسے زائد کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے مختلف میڈیا گروپس سے تعلق رکھنے والی صحافتی تنظیم ایمرا کی طرف سے بہت بڑے کرکٹ ٹورنا منٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے ، باغی ٹی وی کے مطابق ایمرا کا سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 جو پاکستان میں میڈیا کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ ہونے جارہا ہے جس میں تین ہزارسے زائد صحافیوں سمیت ٹوٹل چار ہزار کھلاڑی حصہ لینگے   کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا ہورہا ہے ؟ کورونا ویکسین کے لیے جلدبازی وبا کو مزید بدتر…   … ایمرا کا سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020،تین ہزارسے زائد کھلاڑیوں کی شرکت متوقع پڑھنا جاری رکھیں