ایمرا کی جانب سے میڈیا ہاؤسز میں کرونا سے بچاؤ کے لئے کٹس کی تقسیم کا سلسلہ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایمرا کی جانب سے میڈیا ہاؤسز میں کرونا سے بچاؤ کے لئے کٹس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن ایمرا نے ڈین گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر اور وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران کے تعاون سے نیوز ون نیوز چینل، کیپٹل نیوز چینل، ابتک نیوز چینل، ڈان نیوز چینل اور ایکسپریس نیوز چینل میں پرسنل پروٹیکٹو کٹس تقسیم کی اس موقع پر ایل ڈی اے کے افسران نے بھی مختلف صحافتی اداروں میں وزٹ کیا نیوز ون نیوز چینل، کے بیورو چیف منور بٹ، کیپٹل … ایمرا کی جانب سے میڈیا ہاؤسز میں کرونا سے بچاؤ کے لئے کٹس کی تقسیم کا سلسلہ جاری پڑھنا جاری رکھیں