برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر آ گئی

0
64

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر آ گئی

برطانیہ نے حکومت پاکستان کی درخواست کو قبول کرلیا ہے اور سائنو ویک اور سائنو فارم ویکیسن کی منظوری دے دی گئی ہے، ان ویکسینزکو لگوانے والے افراد برطانیہ کا سفر کرسکیں گے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ ہاکستان سے چینی ویکسین لگوانے والے افراد بھی 22 نومبر سے برطانیہ جا سکیں گے ،

22 نومبر سے نافذ ہونے والے اس اقدام سے متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور پاکستان ،بھارت سمیت کئی ممالک کے ویکسین شدہ افراد کو فائدہ پہنچے گا اس حوالے سے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ سفری قوانین کو مزید آسان بنایا جا رہا ہے جس کے پیش نظر 18 سال سے کم عمر کے تمام لوگوں کو سرحد پر مکمل ویکسین شدہ تصور کیا جائے گا اور وہ پہنچنے پر خود کو قرنطینہ کیے بغیر انگلینڈ میں داخل ہو سکیں گے ،انگلینڈ کا سفر کرنے کے لئے کرونا ویکسی نیشن کا سرٹفکیٹ لازمی پاس ہونا چاہئے اور دونوں خوراکیں لگی ہونی چاہئے، کرونا سے صحتیاب افراد بھی انگلینڈ کا سفر کر سکتے ہیں ویکسین کا سرٹیفکیٹ حکومتی سطح پر جاری ہونا چاہئے اور انگریزی، فرانسیسی یا ہسپانوی زبان میں ہونا چاہیے،ویکسین سرٹفکیٹ میں نام اور کنیت، تاریخ پیدائش ،ویکسین کا برانڈ ،ہر خوراک کے لیے ویکسینیشن کی تاریخ ،ویکسینیشن کا ملک یا علاقہ اور/یا سرٹیفکیٹ جاری کرنے والا درج ہونا چاہئے

برطانوی محکمہ صحت حکام نے مزید کہا کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے ریڈ لسٹ اور قرنطینہ کا نظام حفاظت کے لیے اہم ہے اور جیسا کہ ہم نے کہا ہے کہ ہم ضرورت پڑنے پران ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کرکے کارروائی کرنے سے دریغ نہیں کریں گے

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

تاریخی ہندو مندر مسماری کا معاملہ،ن لیگ اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں پر مقدمہ درج،گرفتاریاں شروع

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے برطانوی حکومت کو ایک اور مراسلہ ارسال

 پاکستان کے برطانوی ریڈ لسٹ سے باہر آنے کی امید پیدا ہ

برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ نازشاہ نے پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ میں برقرار رکھنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے پر شدید تنقید 

برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا معاملہ،پی آئی نے کتنے مسافروں کو پاکستان پہنچا دیا

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

برطانیہ نے پاکستان میں لگی تین قسم کی ویکسین ماننے کا اعلان کردیا

Leave a reply