انگلینڈ کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

6 سال قبل
تحریر کَردَہ

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری سیریز کے چوتھے کرکٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا ہے. واضح رہے کہ پانچ میچز کی اس سریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی برتری حاصل ہے. پاکستان کو سریز میں رہنے کے لیے آج کا میچ جیتنا پڑے گا. ورلڈ کپ سے قبل اس سریز پاکستان کرکٹ ٹیم کو پے درپے شکست پر ماہرین، سابق کرکٹرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے.

محمد عبداللہ

محمد عبداللہ گزشتہ دس سال سے بلاگنگ، کالم نگاری، صحافت اور سوشل میڈیا پر تحریکی اور نظریاتی ایکٹوزم سے وابستہ ہیں. ماضی میں بچوں کے ایک معروف پندرہ روزہ میگزین کے سب ایڈیٹر بھی رہ چکے ہیں.طلباء کے ایک ماہانہ میگزین کے کالم نگار بھی رہ چکے ہیں.

Muhammad Abdullah is a Freelancer Journalist, Columnist and Blogger. His reporting is based on Urdu Linguistics, Social & Current political issues.

Find out more about his work on his Twitter account https://twitter.com/imMAbdullah_

Latest from پاکستان