انگلش کرکٹر امریکی لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے پر تیار

انگلش کرکٹر امریکی لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے پر تیار
انگلینڈکے بیٹر جیسن روئے امریکی لیگ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے پر تیار ہوگئے ہیں جبکہ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس نائٹ رائیڈر نے جیسن روئےکو 2 سال کے معاہدے کی آفر کی ہے، جیسن روئے جلد امریکی لیگ کے ساتھ معاہدہ کریں گے۔ معاہدےکے بعد جیسن روئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ سے باہر ہو سکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق انگلینڈکے ریس ٹاپلی اور ہیری بروک سمیت 6 کھلاڑیوں کو امریکی لیگ سے معاہدے کی آفر ہوئی ہے، انگلینڈ کے باقی کھلاڑی بھی لیگ کرکٹ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کرنےکو تیار ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
خیال رہےکہ میجرلیگ کرکٹ 13 جولائی سے امریکا میں کھیلی جائےگی، ان دنوں انگلینڈ میں ‘ایشیز’ کھیلی جائے گی۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے امریکا میں ہونے والی میجر لیگ کرکٹ کے لیےکھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔