ارطغرل ڈرامہ سیریل میں حلیمہ کون ہے ؟
باغی ٹی وی : ارطغرل ترکی کی تاریخ کا ایسا شاندار ڈرامہ ہے جسے اس وقت دنیا بھر میں دیکھا جا رہا ہے یہ سلطنت عثمانیہ کی تاریخ پر بنایا گیا ہے حلیمہ سلطان کا سلطنت عثمانیہ کے قیام میں بہت اہم کردار تھا اس میں ایک اہم کردار حلیمہ خاتون کا بھی ہے حلیمہ حاتون کون تھیں ؟حلیمہ سلطان ترک قبیلے قائی کے ساردار غازی ارطغرل کی زوجہ تھیں اور سلطنت عثمانیہ کے بانی غازی عثمان کی والدہ تھیں آپ ایک سنجوگ شہزادی تھیں حلیمہ سلطان سنجوگ سلطنت کے شہزادہ نعمان کی بیٹی تھیں https://www.youtube.com/watch?v=Q2pp4flN3uY&feature=youtu.be تاریخ کی کتابوں میں … ارطغرل ڈرامہ سیریل میں حلیمہ کون ہے ؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں