ارطغرل غازی کے نشر کئے جانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام

ترکی کا مشہور معروف ڈرامہ ارطغرل غازی ڈرامے کو یکم رمضان المبارک سے پی ٹی وی پر نشر کیا گیا ڈرامہ پی ٹی وی پر نشر کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے ترک ڈرامے کو نہ صرف اسلامی بلکہ پاکستانی ثقافت و تاریخ کے بھی قریب قرار دیا باغی ٹی وی : ترکی کا مشہور معروف ڈرامہ ارطغرل غازی ڈرامے کو یکم رمضان المبارک سے پی ٹی وی پر نشر کیا گیا ڈرامہ پی ٹی وی پر نشر کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے ترک ڈرامے کو نہ صرف اسلامی بلکہ پاکستانی ثقافت و تاریخ کے بھی قریب قرار دیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا Prime Minister Imran Khan shares his views over PTV telecast of famous Turkish drama serial Diriliş: Ertuğrul; it will make our youth learn about Islamic history and ethics pic.twitter.com/pymAPbJFLr — Prime Minister's Office (@PakPMO) April 24, 2020 وزیراعظم عمران خان وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں ترک ڈرامے کو نشر کیے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لازم ہوگیا تھا کہ اسلامی فتوحات کی تاریخ پر مبنی ڈرامے کو پی … ارطغرل غازی کے نشر کئے جانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام پڑھنا جاری رکھیں