تُرک ڈرامہ ارطغرل غازی کی دھن بنانے والے موسیقار انتقال کر گئے

ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈرامی سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ جسے ترکی کا ’’گیم آف تھرونز‘‘ بھی کہا جاتا ہے نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے ہیں اس ڈرامے کو نہ صرف یوٹیوب پر لوگ بے تحاشہ پسند کررہے ہیں بلکہ یہ ٹوئٹر اوریوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے اورپاکستانی سوشل میڈیا تو اس ڈرامے کے کردار و مکالموں سے بھرا پڑا ہے اور اس کی اس کی دلوں کو چھُو لینے والی دُھنوں نے لوگوں کو الگ سے اپنے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے باغی ٹی وی : ترک مسلمانوں … تُرک ڈرامہ ارطغرل غازی کی دھن بنانے والے موسیقار انتقال کر گئے پڑھنا جاری رکھیں