ارطغرل غازی ٹیم کی طرف سے مداحوں کو عیدالفطر کی مبارکباد
ملک بھر میں عید پورے جوش و خروش اور مذہبی احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے شوبز فنکاروں کے ساتھ ساتھ معروف شخصیات بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کو عید کی مبارکباد دے رہی ہیں باغی ٹی وی : ہر سال کی طرح اس سال بھی ملک بھر میں عید پورے جوش و خروش اور مذہبی احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے شوبز فنکاروں کے ساتھ ساتھ معروف شخصیات بھی سوشل میڈیا پر مداحوں کو عید کی مبارکباد دے رہی ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی وی پر نشر کئے جانے والے ترک ڈرامےارطغرل کے ہینڈلر سے بھی ڈرامے کی کاسٹ کی طرف سے قوم اور مداحوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی گئی May this day bring peace and happiness to all #EidMubarak from the #ErtugrulGhazi family pic.twitter.com/WD3G6jnuUf — tabii Urdu (@tabiiur) May 24, 2020 ٹویٹر پر عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ یہ دن سب کو خوشیاں اور سکون دلائے اور لکھا کہ سب کو ارطغرل فیملی کی طرف سے عید مبارک واضح رہے کہ اسلامی فتوحات کی تاریخ پر مبنی ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ جسے ترکی کا ’گیم آف تھرونز‘ بھی کہا جاتا ہے اس وقت دنیا … ارطغرل غازی ٹیم کی طرف سے مداحوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں