ایسی غذائیں جو عمر سے پہلے بوڑھا کرتی ہیں
ایسی غذائیں جو عمر سے پہلے بوڑھا کرتی ہیں جسم پر بڑھاپے کے اثرات وقت کے ساتھ ساتھ ایک نہ ایک دن ظاہر ہو جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن کو ہم کئی سالوں سے دیکھ رہے ہوتے ہم نوٹس کرتے ہیں کہ عمر کا بڑھنا ان لوگوں پر اثر انداز نہیں ہورہا ہوتا اور ہمارے اردگرد بہت سارے لوگ ایسے ہیں جنہیں ہم نوٹس کرتے ہیں کہ وہ اپنی عمر سے بہت پہلے بوڑھے ہو جاتے ہیں ہماری صحت کا دارومدار ہماری خوراک اور ورزش پر ہے ایسے کھانے جو ہمارے جسم کو جلدی بوڑھا کر دیتے ہیں اور ہماری جلد پر عمر سے بہت پہلے جھریاں پیدا کر دیتے ہیں یہ ہلکا ہلکا میک اپ اور سُندر سا رُوپ چینی اور میٹھے کھانے میٹھا کھانا مزیدار تو ضرور ہوتا ہے مگر صحت کے لیے نقصان دہ ہے چینی ہمارے جسم میں پروٹین اور لپڈز کا خاتمہ کرتی ہے چناچہ زیادہ چینی کھانے سے جہاں ہم موٹے ہوتے جاتے ہیں وہاں ہمارا جسم کمزور ہوتا جاتا ہے خاص طور پر وہ لوگ جو روزانہ تین کپ سے زیادہ چائے پیتے ہیں اور اس میں چینی بھی استعمال کرتے ہیں تو یہ چینی ان کے جسم … ایسی غذائیں جو عمر سے پہلے بوڑھا کرتی ہیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں