ماحول دوست ایندھن یورو5 ڈیزل کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا

0
43

ماحول دوست ایندھن یورو5 ڈیزل کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق :ماحول دوست ایندھن یورو5 ڈیزل کا پہلا کارگو کراچی پہنچ گیا، حکومت نے یورو فائیو ڈیزل کی درآمد کےلیے جنوری کی ڈیڈلائن مقرر کی تھی۔

پورٹ ذرائع کے مطابق42 ہزار میٹرک ٹن یورو 5 ڈیزل کا پہلا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ یورو 5 ڈیزل کیلئے حکومت نے جنوری2021 کی ڈیڈلائن رکھی تھی۔

Leave a reply