نواز شریف کے منہ سے نکلا ہوا ہر لفظ، ہر جملہ پارٹی کیلئے مقدّس اورمقدّم ہے: احسن اقبال نے عقیدہ بیان کردیا

لاہور: نواز شریف کے منہ سے نکلا ہوا ہر لفظ، ہر جملہ پارٹی کیلئے مقدّس اورمقدّم ہے: احسن اقبال نے عقیدہ بیان کردیا ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ہر لفظ، ہر جملہ پارٹی کیلئےمقدس اور مقدم ہے، اے پی سی کے بعد حکومتی ایوانوں میں زلزلہ بپا ہے، سابق وزیراعظم کے وژن کو سیاسی ڈاکٹرائن سمجھتے ہیں، اے پی سی کے بعد اپوزیشن کی آواز کو دھمکیوں سے دبانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا (ن) لیگ کیخلاف نیب گردی کی نئی لہر برپا … نواز شریف کے منہ سے نکلا ہوا ہر لفظ، ہر جملہ پارٹی کیلئے مقدّس اورمقدّم ہے: احسن اقبال نے عقیدہ بیان کردیا پڑھنا جاری رکھیں