ای ووٹنگ کی صورت میں اپوزیشن نتائج تسلیم کرے گی،وزیراعظم

0
23
ای ووٹنگ کی صورت میں اپوزیشن نتائج تسلیم کرے گی،وزیراعظم #Baaghi

ای ووٹنگ کی صورت میں اپوزیشن نتائج تسلیم کرے گی،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا اصل مقصد عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے،

نادرا وارثتی سرٹیفکیٹ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو وراثتی سرٹیفکیٹ کے لیے پاکستان آنا پڑتا تھا اب اوورسیز پاکستانی بیرون ملک ہی بایئو میٹرک تصدیق سے سند لے سکتا ہے .آن لائن نظام سے زمینوں کا ریکارڈ محفوظ رکھا جاسکتا ہے،لینڈ رجسٹری اوردیگر ریکارڈ کی فائلیں گم یا پھر جلادی جاتی تھیں،چیئرمین نادرا سے امیدیں ہیں وہ عوام کےلیے ہرممکن آسانی پیدا کریں ہمیں ٹیکنالوجی کےاستعمال سے عوام کیلئے آسانیاں پیداکرنی چاہئیں،کوشش ہے کہ ای ووٹنگ سے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کرسکیں اوورسیز پاکستانیوں کے تعاون سے ملک چلتاہے 90 لاکھ پاکستانی بیرون ممالک مقیم ہیں،ای گورننس نظام لائیں گے ،فالٹ سسٹم سے مشکلا ت آتی ہیں ای ووٹنگ مشینوں کے ذریعے انتخابات سے دھاندلی ختم ہو جائے گی،ای ووٹنگ کی صورت میں اپوزیشن نتائج تسلیم کرے گی،

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

قانونی ورثاعدالتوں سے رجوع کیے بغیر نادرا سے 15 دن میں سرٹیفکیٹ لے سکیں گے اقدام سے عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم ہوگا اور ورثا کو اپنا قانونی حق جلد میسر ہوگا یہ نظام خصوصی طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے خاص افادیت کا حامل ہے وراثتی سرٹیفکیٹ کے لیے پاکستان آنا پڑتا تھا، اب وہ بیرون ملک ہی بایئو میٹرک تصدیق سے لیا جا سکتا ہے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا نے بھی ان قوانین کو اپنے صوبوں میں اختیار کر لیا پنجاب نے اس ضمن میں تمام قانونی ضروریات پوری کر لی ہیں تمام اضلاع میں موجود نادرا سینٹرز وراثتی سرٹیفکیٹ اجرا کرنے کے مجاز ہیں

Leave a reply