بنوں میں دھماکہ،3 افراد جانبحق:دھماکہ کیسے ہوا،خبرسن کرہرکوئی پریشان

0
28

بنوں: بنوں میں دھماکہ،3 افراد جانبحق:دھماکہ کیسے ہوا،خبرسن کرہرکوئی پریشان،اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر بنوں میں دھماکہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ بارودی مواد پھٹننے کے نتیجے میں ہوا۔ ہفتے کی شب کو بنوں میں واقع ایک کرشنگ پلانٹ میں دھماکہ ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں جائے وقوعہ پر موجود 3 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔

دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کر دیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ سیکورٹی فورسز نے بھی علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Leave a reply