فیس بک نے ٹرمپ کی الیکشن مہم کے اشتہارات ہٹا دئیے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیس بک میں جنگ شدت اختیار کر گئی ہے، فیس بک نے امریکی صدر کی جانب سے دیئے گئے اشتہار ہٹا دیئے ہیں سوشل ویب سائٹ فیس بک کا کہنا ہے کہ انھوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے فیس بک پر سے ایک اشتہار کو ہٹایا ہے، فیس بک کے مطابق اشتہار میں نازی جرمنی میں استعمال ہونے والا نشان موجود تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کا کہنا تھا کہ ان اشتہارات نے اس کی پرائیویسی پالیسی کی خلاف ورزی کی … فیس بک نے ٹرمپ کی الیکشن مہم کے اشتہارات ہٹا دئیے پڑھنا جاری رکھیں