فیس بک کی بھارت نوازی،ریاض نائیکو کی تصاویر شیئر کرنے پر آئی ڈیز بند

فیس بک کی بھارت نوازی،ریاض نائیکو کی تصاویر شیئر کرنے پر آئی ڈیز بند باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمیری مجاہدین ریاض نائیکو و دیگر کی شہادت کے بعد فیس بک کا دوہرا معیار پھر سامنے آ گیا، ریاض نائیکو کی تصویر لگانے پر فیس بک انتظامیہ نے صارفین کی آئی ڈیز بند کرنا شروع کر دیں ریاض نائیکو جو حزب المجاہدین کے کمانڈر تھے کو گزشتہ روز بھارتی فوج نے انہیں شہید کیا جس کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹویٹر، فیس بک پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا لیکن فیس بک مسلم دشمنی اور کشمیر … فیس بک کی بھارت نوازی،ریاض نائیکو کی تصاویر شیئر کرنے پر آئی ڈیز بند پڑھنا جاری رکھیں