خادم رضوی کی تصاویر اپلوڈ کرنے پر فیسبک پیج بلاک ہونے لگے۔ ٹوئیٹر پربھی وارننگ

لاہور:خادم رضوی کی تصاویر اپلوڈ کرنے پر فیسبک پیج بلاک ہونے لگے۔ ٹوئیٹر پربھی وارننگ ،اطلاعات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی وفات پاگئے ہیں اوران کی وفات کی خبروں کوان کی تصاویرکے ساتھ شیئرکیا جارہا ہے

 

دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ فیس بک نے علامہ خادم حسین رضوی کی تصاویراپ لوڈ کرنے پرفیس بک پیجزبلاک کرنے شروع کردیئے ہیں اس حوالے سے صارفین کی طرف سے شکایات آنا شروع ہوگئی ہیں

دوسری طرف ٹویٹر نے بھی صارفین کووارننگ دے دی ہے کہ وہ علامہ خادم حسین رضوی کی تصاویراپ لوڈ نہ کریں ورنہ پیج بند کردیا جائے گا

Comments are closed.