فیس بک پر وزیراعظم کیخلاف کمنٹس کرنیوالا گرفتار

0
31

فیس بک پر وزیراعظم کیخلاف کمنٹس کرنیوالا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیس بک پر وزیراعظم کے خلاف کمنٹس کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے

واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بستی کے شہر کوتوالی میں ایک شہری نے بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر کمنٹس کئے جس پر پولیس نے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا

پولیس کا کہنا ہے کہ شاداب نامی مسلمان نوجوان نے مودی کے خلاف اپنی آئی ڈی سے کمنٹ کئے ، مسلم نوجوان نے کرونا وائرس کے حوالہ سے حکومتی اقدامات پر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر اسکے خلاف سائبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے

پولیس کے مطابق شاداب خان کے خلاف مقدمے میں دفرہ 66، 504 اور 505 لگائی گئی ہیں جو آئی ٹی ایکٹ کے حوالہ سے ہیں، پولیس نے شاداب خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد اسے گرفتار کر لیا ہے

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

واضح رہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں اسے قبل بھی مودی پر تنقید کرنے والوں پر مقدمے درج کئے جا چکے ہیں،2016 میں معروف کامیڈین کپل شرما نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی تھی جس پر انکے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا،

Leave a reply