فحش گفگتو کرنے والے شخص کو میرا کا خصوصی پیغام

فحش گفگتو کرنے والے کو میرا کا خصوصی پیغام اداکارہ میرا نے فحش گفتگو کرنے والے شخص کو کھری کھری سنا دیں فنکار معاشرے کے قیمتی لوگ ہیں لالی وڈ میں عیاشی بالکل ممکن نہیں: اداکارہ لاہور:اداکارہ میرا نے فحش گفتگو کرنےوالے شخص کو کھری کھری سنا دیں اور اپنی گفتگو کو خصوصی پیغام کا نام دے دیا میرا نے سوشل۔میڈیا پر اپنا پیغام لکھتے ہوئے کہا کہ ہیروئین کا مطلب حقیقی زندگی میں بھی ہیروئین ہی ہوتا ہے وہ نہ تو کوئی جسم فروش ہوتی ہے اور نہ ہی کسی کلب میں کام کرتی ہے جبکہ پاکستانی فلم انڈسٹری … فحش گفگتو کرنے والے شخص کو میرا کا خصوصی پیغام پڑھنا جاری رکھیں