فحاشی کے اڈوں پر پولیس کے چھاپے،9 مرد،چھ خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار

فحاشی کے اڈوں پر پولیس کے چھاپے،9 مرد،چھ خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ھدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سٹی پولیس چکوالنے محلہ کالج روڈ چکوال اور محلہ نیو غلہ منڈی چکوال میں فحاشی کے اڈوں پر کامیاب ریڈ کیے 2 الگ الگ کارروائیوں میں 9 مرد اور 6 خواتین گرفتارکر کے مقدمات درج کر لئے،سید کاظم نقوی ایس ڈی پی او صدر سرکل کی سربراہی میں عاطف رضا ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال نے کامیاب کارروائیاں کیں، عاطف رضا ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال کی ثاقب مقصود اور محمد آصف کی ہمراہی ٹیم کے ساتھ کامیاب کارروائی انہوں نے محلہ کالج روڈ چکوال میں فحاشی و عریانی کے اڈے پر کامیاب ریڈ کرتے ہوئے 4 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،دوسری کارروائی میں عاطف رضا ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال نے ہمراہ احمد نواز اور عدنان عباس محلہ نئی غلہ منڈی چکوال میں فحاشی اور عریانی کے اڈے پرکامیاب ریڈ کرتے ہوئے 5 مرد اور 3 خواتین کو گرفتار کرلیا قبل ازیں شہر قائد کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلو مات … فحاشی کے اڈوں پر پولیس کے چھاپے،9 مرد،چھ خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں