یکجہتی کشمیر، فیصل چوک میں کشمیری پرچموں کی بہار، شہری بڑی تعداد میں پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد فیصل چوک لاہور پہنچ گئی فیصل چوک پرسبزہلالی اور کشمیری پرچموں کی بہارہے، شہریوں کی مودی سرکاراوربھارتی فوج کےخلاف شدید نعرے بازی جاری ہے، فیصل چوک میں شہری کشمیریوں سے یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں ، لاہور میں گورنمنٹ ویمن کالج ٹاؤن شپ میں کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں طالبات کی بڑی تعداد شریک ہوئی،کشمیربنےگا پاکستان کےنعرے لگائے گئے،   وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ریلیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ،جامشورو … یکجہتی کشمیر، فیصل چوک میں کشمیری پرچموں کی بہار، شہری بڑی تعداد میں پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں