فیصل ایدھی کا کرونا کا دوسرا ٹیسٹ، کیا آئی رپورٹ؟

0
80

فیصل ایدھی کا کرونا کا دوسرا ٹیسٹ، کیا آئی رپورٹ؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کرونا کا دوسرا ٹیسٹ کروایا ہے جسکی رپورٹ آ گئی ہے

فیصل ایدھی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا،گزشتہ روز فیصل ایدھی نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا،ڈاکٹرز نے سماجی کارکن فیصل ایدھی کو آرام کا مشورہ دیا ہے،فیصل ایدھی کا چند روز بعد دوبارہ ٹیسٹ کرایا جائے گا،فیصل ایدھی کا چند روز بعد دوبارہ ٹیسٹ کرایا جائے گا

واضح رہے کہ فیصل ایدھی میں چند روز قبل کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جو منفی آیا،

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

عالمی طاقتوں کی نا انصافی کا علاج…کرونا وائرس، گورنر کے پی شاہ فرمان کی کھری باتیں مبشر لقمان کے ساتھ

فیصل ایدھی کے ساتھ رابطے میں آنے والے تمام افراد اور انکے اہلخانہ کے بھی ٹیسٹ کروائے تھے جو منفی آئے تھے ، فیصل ایدھی اسلام آباد میں مقیم ہیں اور جب انکا کرونا ٹیسٹ منفی آئے گا تب وہ کراچی کے لئے روانہ ہوں گے، ایدھی فاؤنڈیشن کے معاملات کی وہ بذریہ فون نگرانی کر رہے ہیں اور اہم احکامات دیتے رہتے ہیں.

Leave a reply