فیصل قریشی کا سوشانت کی خودکشی پر معنی خیز پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی موت کے بعد ایک معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔ باغی ٹی وی : رواں ماہ اتوار کو باندرا میں اپنے فلیٹ میں گلے میں پھانسی کا پھندہ ڈال کر خودکشی کرنے والے 34 سالہ نوجوان بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی موت کے بعد سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چل رہا ہے جس میں صارفین اُن کے بارے میں جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آخر سوشانت سنگھ کی موت کی وجہ کیا تھی اور ساتھ ہی وہ بالی وڈ … فیصل قریشی کا سوشانت کی خودکشی پر معنی خیز پیغام پڑھنا جاری رکھیں