فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا تحریک انصاف کی حکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ گروپ کے مابین مبینہ طور پر لڑائی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل ر عاصم باجوہ کے حوالہ سے ایک سٹوری کی وجہ سے جنگ گروپ کو نشانہ بنا رہے ہیں حالانکہ جنگ گروپ کا اس سٹوری سے کوئی تعلق نہیں، عاصم باجوہ کے خلاف سٹوری احمد … فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے پڑھنا جاری رکھیں