فیصل واوڈا نااہلی کیس، وکیل نے مانگی معافی،سماعت کب تک ہوئی ملتوی؟

فیصل واوڈا نااہلی کیس، وکیل نے مانگی معافی،سماعت کب تک ہوئی ملتوی؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر فیصل واوَڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی فیصل واڈا الیکشن کمیشن دہری شہریت کیس میں ایک بار پھر غیر حاضر،الیکشن کمیشن پیش نہ ہوئے، الیکشن کمیشن ممبران نے فیصل واوڈا کے وکیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سماعت پر فیصل واوڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا کہا تھا،سمجھ سے باہر ہے آپ خواہ مخواہ ہمارے آرڈر پر عمل درآمد میں تاخیر کر رہے ہیں ممبر پنجاب نے … فیصل واوڈا نااہلی کیس، وکیل نے مانگی معافی،سماعت کب تک ہوئی ملتوی؟ پڑھنا جاری رکھیں