فیصل واوڈاصادق وامین نہیں رہے،حقائق چھپائے:نااہل کیا جائے:مبشرلقمان نےاسپیکرقومی اسمبلی کودرخواست دےدی

لاہور:فیصل واوڈاصادق وامین نہیں رہے،حقائق چھپائے:نااہل کیاجائے: مبشرلقمان نےاسپیکرقومی اسمبلی کودرخواست دے دی،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سنیئر تجزیہ نگار ، معروف صحافی مبشرلقمان نے وفاقتی وزیرفیصل واوڈا کے خلاف درخواست دے دی ہے جس میں اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے استدعا کی کی گئی ہے کہ موصوف قوم سے غلط بیانی کی ہے جس کی بنا پر وہ صادق امین نہیں رہے لہذا آئین کی رو سے فیصل واوڈا کو قومی اسمبلی کی اہلیت سے محروم کردیا جائے   یہ درخواست جو کہ اسپیکرقومی اسمبلی کے نام ہے اس میں استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی وزیر برائے آبی … فیصل واوڈاصادق وامین نہیں رہے،حقائق چھپائے:نااہل کیا جائے:مبشرلقمان نےاسپیکرقومی اسمبلی کودرخواست دےدی پڑھنا جاری رکھیں