فیصل واوڈا کی سیٹ پر ضمنی الیکشن، تحریک لبیک کا بھی بڑا اعلان، کون بنے گا امیدوار؟

فیصل واوڈا کی سیٹ پر ضمنی الیکشن، تحریک لبیک کا بھی بڑا اعلان، کون بنے گا امیدوار؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے فیصل واوڈا کی نشست پر ضمنی الیکشن کے لئے اعلان ہو چکا ہے، امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جا رہے ہیں الیکشن کمیشن سے مختلف جماعتوں اور 30 آزاد امیدواروں نے 70 کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں تاہم ابھی تک کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے، کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں میں جمعیت علما اسلام ف کی جانب سے صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا راشد محمود سومرو،تحریک انصاف کے اشرف جبار … فیصل واوڈا کی سیٹ پر ضمنی الیکشن، تحریک لبیک کا بھی بڑا اعلان، کون بنے گا امیدوار؟ پڑھنا جاری رکھیں