فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ 30 روز میں کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ 30 روز میں کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر اعتراضات دورکر دیئے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل 25 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کر دی چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار نےدرخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے الیکشن کمیشن کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا اسد عمر نے سنگل بینچ کے فیصلہ(الیکشن کمیشن 30 روز میں فارن فنڈنگ کا فیصلہ کرے) کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا تھا فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی گئی اکبر ایس بابر کو ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی کارروائی سے الگ کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابر کے خلاف درخواست … فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ 30 روز میں کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں