فیصل واوڈا کی نااہلی،شیخ رشید کا اعلان،اپوزیشن کو بھی چیلنج دے دیا

فیصل واوڈا کی نااہلی،شیخ رشید کا اعلان،اپوزیشن کو بھی چیلنج دے دیا وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فیصل واؤڈا کی نااہلی پی ٹی آئی کے لیے دھچکا نہیں فیصل واؤڈا کی نااہلی پر سپریم کورٹ جائیں گے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پچاس دن کی ان کی سیاست ہے وزیر اعظم اس بعد مضبوط ہوں گے سعودیہ سے قیدیوں اور حج سمیت، متعدد ایشوز ہر بات کی اگر اسلام آباد میں کرپشن ہے تو ہمیں بتائیں نیب میں کرپشن کے 70 میگا کیسز ہیں یہ سارے ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں 23 مارچ کو جے ٹین سی کی فلائنگ پاس ہوگی آسٹریلیا کی ٹیم آرہی یے یہاں کوئی مسئلہ نہیں، لوگوں نے ہم سے چوری کے پیسے اور لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کی امیدیں رکھی تھیں ہم لوٹی ہوئی دولت واپس نہیں لاسکے شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ چودھری شجاعت منجھے ہوئے سیاستدان ہیں،ہمارے اتحادی ہی ملاقاتیں کررہے ہیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں،14فروری کو چینی وزیرداخلہ آرہے ہیں عمران خان 22سال بعد روس کا دورہ کریں گے،23سال بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آرہی ہے مجھے 23 مارچ کو بھی اپوزیشن والے آتے نظر نہیں آ رہے اپوزیشن … فیصل واوڈا کی نااہلی،شیخ رشید کا اعلان،اپوزیشن کو بھی چیلنج دے دیا پڑھنا جاری رکھیں