نور مقدم قتل کیس،درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

نور مقدم قتل کیس،درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے ملزمان کی ضمانت درخواست پر سماعت ہوئی سپریم کورٹ نے ملزم ظاہر جعفر کی والدہ کی ضمانت منظور کرلی سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت بی بی کی ضمانت منظور کر لی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت بی بی کی ضمانت 10لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی،سپریم کورٹ مرکزی ملزم کے والد ذاکر جعفر کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی ،سپریم کورٹ نے کہا کہ نورمقدم … نور مقدم قتل کیس،درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں