فیض حمید پر ڈی ایچ اے پشاور کو 72 کروڑ کا نقصان کا الزام،تحقیقات

0
294
faiz hammed

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام میں تحقیقات شروع ہوگئی ہیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بارے میں ترجمان پاک فوج نے کہا تھا کہ انہیں تحویل میں لے کر کورٹ مارشل کی کاروائی شروع کر دی گئی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کےخلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب انضباطی کارروائی کا آغاز کردیا گیا، سپریم کورٹ کے حکم پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پرکورٹ آف انکوائری شروع کی گئی تھی،تاہم نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انکشاف ہوا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں جس میں انہوں نے ڈی ایچ اے پشاور کو مبینہ طور پر72 کروڑ کا نقصان پہنچایا تھا،پروگرام کیپٹل ٹاک میں پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پشاور کے رہنما شفیق امینی نے جنرل باجوہ کے ساتھ ڈیل کی تاہم نجی ٹی وی کے مطابق شفیق امینی نے فیض حمید سے فائدہ حاصل کرنے کی تردید کی

قوم کا پاک فوج پر غیر متزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،آرمی چیف

فیض حمید "تو توگیا”،ایک ایک پائی کا حساب دینا پڑے گا، مبشر لقمان

فیض حمید کی گرفتاری،مبشر لقمان نے کیا کئے تھے تہلکہ خیز انکشافات

بریکنگ،فیض حمید گرفتار،کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

سابق چیف جسٹس انور کاسی کو نوٹس جاری کر دیا۔جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو بھی نوٹس جاری

 فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی واپس لینے کی درخواست دائر

 فیض حمید جو اب سابق ڈی جی آئی ایس آئی ہیں نے ملک کو ناقابِلِ تَلافی نقصان پہنچایا 

،میں ابھی فیض حمید کے صرف پاکستانی اثاثوں کی بات کر رہا ہوں

فیض حمید مبینہ طور پر نومئی کے حملوں میں ملوث ہیں

 نجف حمید کے گھر چوری کی واردات

قوم نے فیض آباد دھرنا کیس میں ناانصافی کا خمیازہ 9 مئی کے واقعات کی صورت بھگتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،میں نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مسترد کیا ہے،وکیل فیض حمید

Leave a reply