پینڈورہ پیپرز،فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کرنیوالے حکومتی اراکین فیک نیوز پھیلاتے رہے

پینڈورہ پیپرز،فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کرنیوالے حکومتی اراکین فیک نیوز پھیلاتے رہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پینڈورہ پیپرز گزشتہ شب سامنے آئے تو تہلکہ مچ گیا تا ہم حکومت جو فیک نیوز کے خلاف قوانین لانا چاہتی ہے وہی حکومتی اراکین فیک نیوز کا ہی سہارا لیتے رہے پینڈورا پیپرز میں جہاں وفاقی وزراء، صوبائی وزرا کے نام آئے وہیں مریم نواز کے داماد کا نام بھی سامنے آیا، مریم نواز کے داماد کا نام سامنے آنے کے تھوڑی دیر بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوھدری نے دعویٰ کیا کہ پینڈورہ پیپرز میں مریم نواز کے … پینڈورہ پیپرز،فیک نیوز کیخلاف قانون سازی کرنیوالے حکومتی اراکین فیک نیوز پھیلاتے رہے پڑھنا جاری رکھیں