فیک نیوزسے بازرہیں ، فیک نیوزکا کلچرمعاشرے کے لیےاچھا شگون نہیں ،فرحان شفیع سے متعلق خبروں پروضاحت آگئی

اسلام آباد:فیک نیوز،فیک ویوز،بازرہیں ،معاشرے کے لیے یہ اچھا شگون نہیں ،فرحان شفیع سے متعلق خبروں پروضاحت آگئی ،اطلاعات کےمطابق چند دن سے سوشل میڈیا اوربعض بڑے نیوز ویب پرپاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میں مینجنگ ڈائریکٹرکی تعیناتی کے حوالے سے بہت زیادہ خبریں چل رہی تھیں ، ان کے بارے میں منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کی طرف سے اس حوالے سے واضح پیغام بھی آگیا ہے

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق محکمے کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہاہےکہ یہ بات اچھی نہیں کہ جھوٹی اورمن گھڑت خبریں پوسٹ کی جائیں یہ اخلاقاٰ بھی ٹھیک نہیں‌اورقانوناٰ بھی درست نہیں

اپنے پیغام میں فرحان شفیع کی تعیناتی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ایسا کوئی معاملہ زیرغورنہیں تھا توپھریہ خبرکیوں چھاپی گئی ، منسڑی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ براڈکاسٹنگ کی طرف سے ایک طرز کی وارننگ بھی اسے سمجھا جارہا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.