فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: فرحت شہزادی المعروف فرح خان کو پی ٹی آئی کے ناراض رکن علیم خان کی پریس کانفرنس میں لگائے کرپشن کے الزامات اور خاتون اول کی قریبی دوست ہونے کی حیثیت سےبڑی توجہ حاصل ہوئی ہے – باغی ٹی وی : بر طرف گورنر پنجاب چوہدری سرور اور ان کے بعد پنجاب کے سابق سینئر وزیر علیم خان کی جانب سے حال ہی میں انکشاف کیا گیا تھا کہ صوبہ چلانے والی اصل شخصیت فرح خان تھیں اور وہ اربوں روپے مالیت کے معاہدے کراتی تھیں۔ خاتون اول اور فرح خان پراپوزیشن ارکان کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتا ہوں:عثمان… اس واقعے کے بعد سے وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کی انتہائی قریبی دوست فرح کے سوشل میڈیا او ر سیاسی سطح پر چرچے ہو رہے ہیں پیر سے لے کر اب تک، فرح خان کے Birkin کمپنی کے پرس کے حوالے سے باتیں ہو رہی ہیں، خبروں میں اس کی مالیت 90 ہزار ڈالرز بتائی گئی ہے۔ نجی خبررساں ادارے "جنگ” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کی دولت میں عمران خان کے دور حکومت میں چار گنا اضافہ ہوا- رپورٹ کے مطابق … فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں پڑھنا جاری رکھیں