فردجرم عائد کرنی تھی توکرونا ہو گیا،عدالت نے شہباز شریف کو پھر طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو یکم جولائی کو طلب کرلیا عدالت نے رمضان شوگر ملز میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا،احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچودھری نے تحریری حکم جاری کیا تحریری حکم نامے میں عدالت نے کہا کہ شہباز شریف کو فرد جرم کے لیے طلب کیا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے،شہباز شریف کے وکیل نے کرونا وائرس کی رپورٹ جمع کروائی،شہباز شریف کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں اور انہوں نے گھر میں آئسولیٹ کیا، عدالت نے تحریری حکم نامے میں حکم دیا … فردجرم عائد کرنی تھی توکرونا ہو گیا،عدالت نے شہباز شریف کو پھر طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں