fbpx

فرخ حبیب کا پروٹوکول تے ٹک ٹاک ویڈیوسب وائرل ہوگئے

لاہور:فرخ حبیب کا پروٹوکول تے ٹک ٹاک ویڈیوسب وائرل ہوگئے،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیرمملکت فرخ حبیب جو کہ اس پارٹی سے تعلق رکھتےہیں کہ جس کا دعویٰ ہے کہ پروٹوکول کا دورختم ہوگیا لیکن خود وہ کس قسم کا پروٹوکول لیتے ہیں سب کچھ منظرعام پرآگیا

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فرخ حبیب جب اپنے شہرپہنچتے ہیں توان کے ساتھ بھرپورپروٹوکول ہوتا ہے اوراس دوران پروٹوکول کی گاڑیاں جب ان کے ساتھ آتی ہیں توکچھ اس حوالے سے گفتگوہوتی ہے

 

اس ویڈیو میں‌دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئی ساتھ کھڑا شخص اسی طرف توجہ دلاتا ہے کہ یہ پروٹول کسی کی نظرمیں نہ آجائے تو فرخ حبیب کیا کہتے ہیں‌ ذرا غورسے سنیں‌

"‏ہاں جی ٹک ٹاک بن گئی ایہ۔ اوئے لا نہ دینا”

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.