فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر،عدالت کا بڑا حکم آ گیا
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد کے حوالہ سے درخواست کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے فریال تالپور کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی ،عدالت نے حکم دیا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی کے آرڈز پر عمل درآمد کیا جائے،. اسلام آباد ہائیکورٹ نے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا کہا تھا واضح رہے کہ جعلی اکاونٹس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت مسترد ہونے پر فریال تالپور کو نیب نے گرفتار کیا ہے، نیب … فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر،عدالت کا بڑا حکم آ گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں