فریال تالپور کا آج لیا جائے گا عدالت سے ریمانڈ

0
33

سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو آج ریمانڈ کے لئے احتساب عدالت پیش کیا جائے گا

 

زرداری کے بعد فریال تالپور گرفتار،بزدلوں کی حکومت ہے، بلاول کا رد عمل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جعلی بینک اکاونٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد فریال تالپور کو گزشتہ روز نیب نے گرفتار کیا تھا . آج انہیں احتساب عدالت پیش کیا جائے گا اور ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی.

زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کیا کرنیوالی ہے؟ اہم خبر

نیب نے فریال تالپور کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا ہے. فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں عدالت سے عبوری ضمانت میں 5 مرتبہ توسیع حاصل کی تھی، چیئرمین نیب نے فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا.

جماعت اسلامی کا حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان،پہلا دھرنا کہاں ہو گا؟

ریاست کے اندر ایک اور ریاست نہ بنائیں، پیپلز پارٹی کی حکومت کو دھمکی

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، اسمبلی کو کینیٹینر نہ بنائیں، راجہ پرویز اشرف

زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پی پی کا سینیٹ سے واک آوٹ

Leave a reply