فریال تالپور کی جانب سے پارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی کے اعزاز

0
44

پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی جانب سے پارٹی کی خواتین ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ زرداری ہاوَس کراچی میں منعقدہ ظہرانے میں صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور دیگر خواتین ارکان اسمبلی نے شرکت کی سینیٹ الیکشن میں سندھ سے پارٹی کی خواتین امیدواران شیری رحمان، پلوشہ خان اور رخسانہ شاہ نے بھی ظہرانے میں شرکت کی سینیٹ الیکشن میں پی پی پی امیدواران کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے: فریال تالپور پیپلز پارٹی کے ارکانِ پارلیمان عوام کے حقیقی نمائندے ہیں، ثابتقدمی جن کا خاصہ ہے: فریال تالپور پاکستان کا مفاد اسی میں ہے کہ ہر سطح پر انتخابی عمل آئین کی روشنی میں ہو: فریال تالپور

Leave a reply