فرض عبادت دکھانے میں حرج نہیں، آپ نہیں جانتے میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ رابی پیرزادہ
فرض عبادت دکھانے میں حرج نہیں، آپ نہیں جانتے میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ رابی پیرزادہ
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اداکارہ و گلو کاراہ رابی پیر زادہ ایک بار پھر سے میڈیا میںان ہیں اور انہوںنے تفسیر کی کتاب پڑھتے ہوئے کی تصیور شیئر کی ہے . جس پر جب اعتراضات اٹھے تو اس نے جواب میں کہا میری ٹیم صبح سے آپ کو جواب دے رہی ہے، سوچا خود بھی کچھ لکھوں۔ فرض عبادت دکھا کر کر سکتے ہیں تاکہ لوگوں کو ترغیب ملے۔ آپ نہیں جانتے میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ کیا سوشل میڈیا صرف کفر کے لیے ہے۔ آپ دوسری ایکٹرس کو کیوں نہیں پوچھتے تصویر کیوں ہے
واضح رہے کہ رابی اپنے رنگ بار بار بدل کر سوشل میڈیا پر آرہی ہے. ذرائع کےمطابق ایک موقع ٹیلی فونک گفتگو کے دوران رپورٹرنے جب یہ کہا کہ اب تو آپ نے کشمیریوں کی حمایت کرکے ان لوگوں کی صفوں میں شامل ہوگئی ہیںجن کواللہ کےرسول جناب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوہ ہند کی بشارت سنائی تھی ،
فرض عبادت دکھانے میں حرج نہیں، آپ نہیں جانتے میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ رابی پیرزادہ
میری ٹیم صبح سے آپ کو جواب دے رہی ہے، سوچا خود بھی کچھ لکھوں۔ فرض عبادت دکھا کر کر سکتے ہیں تاکہ لوگوں کو ترغیب ملے۔ آپ نہیں جانتے میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ کیا سوشل میڈیا صرف کفر کے لیے ہے۔ آپ دوسری ایکٹرس کو کیوں نہیں پوچھتے تصویر کیوں۔1/1 pic.twitter.com/NnLBGLVib2
— Rabi Pirzada (@Rabipirzada) June 1, 2020
ذرائع کےمطابق اس وقت رابی پیرزادہ نے سخت انداز میں نہ صرف حدیث کے ان الفاظ سے انکارکیا بلکہ یہاں تک کہہ دیا کہ مجھے یہ غزوہ ہند ، جہاد کشمیراوردین اسلام کی باتیں مت سنائیں ، میں ان باتوں میں پڑکراپنی شخصیت کو متنازعہ نہیں کرنا چاہتی ، بس آپ جو میں کہوں وہ خبریں لگادیا کریں