fbpx

فصلی بٹیرے اڑنے لگے ،وزارت سے استعفیٰ، پارٹی بھی چھوڑ رہا ہوں. 2022 کا پہلا استعفیٰ آ گیا

فصلی بٹیرے اڑنے لگے ،وزارت سے استعفیٰ، پارٹی بھی چھوڑ رہا ہوں. 2022 کا پہلا استعفیٰ آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 کا پہلا استعفیٰ آ گیا ہے، بھارت کے علاقے گوا کے وزیر بندر گاہ مائیکل لوبو نے استعفیٰ دے دیا ہے، مائیکل نے نہ صرف وزارت سے استعفیٰ دیا بلکہ انہوں نے اعلان کیا کہ اب وہ پارٹی عہدے سے بھی استعفیٰ دیں گے اور پارٹی کی بنیادی رکنیت بھی چھوڑ دیں گے،مائیکل کا یہ بھی کہنا تھا کہ بی جے پی کے ساتھ اچھا ساتھ رہا، اب اس طویل سفر کا اختتام ہو گیا ہے، ہمارے کارکنان بی جے پی سے خوش نہیں ہیں، اسلئے کارکنان کی رائے کا احترام کرتے ہوئے استعفیٰ دیا

مائیکل لوبو نے بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا اور انہیں وزارت ملی تھی، اب اسمبلی الیکشن سے ایک مہینے کا وقت رہ گیا ہے جب مائیکل نے ایم ایل اے کے عہدے سے استعفیٰ دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل اب کانگریس سمیت کسی دوسری پارٹی میں شامل ہو جائیں گے اور اگلا الیکشن کسی دوسری جماعت کے ٹکٹ پر لڑیں گے، کانگریس نے مایکل کے استعفیٰ کے بعد یہ امید ظاہر کی ہے کہ وہ اب کانگریس میں ہی شامل ہوں گے،

دوسری جانب بھارت کی سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار نے غریبوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالا ہے، جس دن سماج وادی پارٹی نے اعلان کیا تھا کہ فی گھر 300 یونٹ بجلی فری دی جائے گا اسی دن بی جے پی نے بجلی کے بل نصف معاف کرنے کا اعلان کر دیا، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مودی سرکار غریب عوام کے جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہے، شہریون کو سستی بجلی دی جا سکتی ہے، لیکن جان بوجھ کر مہنگی دی جا رہی ہے بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور کے مطابق ایک بھی وعدے کو پورا نہیں کیا ، اب بی جے پی کی چھٹی یقینی ہے،

آرڈر پر عمل نہ ہوا تو سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد پیش ہوں،عدالت

میرا کچرا،میری ذمہ داری،برطانوی ہائی کمشنر ایک بار پھر مارگلہ کی پہاڑیوں پر پہنچ گئے

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

 ماحولیاتی منظوری کے بغیر مارگلہ ایونیو کی تعمیر کیس پر فیصلہ محفوظ 

جو نقشے عدالت میں پیش کئے گئے وہ سب جعلی،یہ سب ملے ہوئے ہیں، مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر پر ایک اور مقدمہ درج

مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد

ایف نائن پارک میں شہری پر حملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا

اسلام آباد جرائم کا گڑھ بن گیا، روز پولیس مقابلے، ڈکیتیاں، وجہ کیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!